کرونا وائرس نے دنیا میں تباہی مچا کر کافی جانوں کا نذرانہ لیا ہے اور سو سے زائد ممالک اس سے متاثر ہوا ہے جبکہ بہت سے سیاحتی مقامات بھی سیاحوں سے خالی ویران نظر آرہے ہیں۔

شمالی اسپین کی خالی سڑکیں

سنگاپور اور ویران ریسٹورنٹس

روم میں ہر طرف سکوت و خاموشی

جاپان کے معروف خیابان، کرونا سے پہلے اور کرونا کے بعد

تھائی لینڈ، بنکاک پارکنگ

ھالینڈ، خالی کلاسیں

اٹلی، میلان میچ اور خالی گروانڈ

میلان، خالی کلاسز

اٹلی، پرف پیسٹ

امریکی؛ خالی سپرمارکیٹ